ارکان اسمبلی ای سی ایل سے کیوں ڈرتے ہیں؟ ارکان اسمبلی کو باہر جانے میں اتنی دلچسپی کیوں ہیں

ارکان اسمبلی ای سی ایل سے کیوں ڈرتے ہیں؟ ارکان اسمبلی کو باہر جانے میں اتنی دلچسپی کیوں ہیں؟ ان کیلئے ملک میں کرنے کیلئے بہت کام ہیں، بہت سے ارکان بیرون ملک اقامے اور رہائش رکھتے ہیں، کیا کوئی شخص اس معاملے پر وضاحت کرسکتا ہے؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here