افغانستان کو افغانی ہی بہتر بناسکتے ہیں، سراج الحق

144

افغانستان کو افغانی ہی بہتر بناسکتے ہیں، سراج الحق.
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افغان صدرکے خصوصی نمائندے عمر داود زئی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم اور شبیر احمد خان بھی موجود تھے

اس موقع پر سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی کیلئے بھی پاک افغان دوستی ضروری ہے ، افغان حکومت اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here