صرف پاکستان ہی طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کر سکتا ہے

56

‘صرف پاکستان ہی طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کر سکتا ہے
افغان صدراشرٖف کے خصوصی نمائندے عمر داؤد زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن صرف افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ رست بات چیت سے ہی ممکن ہے

ور ان کے بقول افغان طالبان کو کابل حکومت کے ساتھ براہ راست بات چیت پر صرف پاکستان ہی قائل کر سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here