وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اعلیٰ پختونخوا محمود خان نے علیحدہ علیحدہ ملاقات

185

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اعلیٰ پختونخوا محمود خان نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ،وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بنی گالا میں عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں ملک میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here