Bala Zawiya with Siyar Ali Shah & Hassan Khan | Ep # 09 | 17th January 2020 | Khyber News

34

Bala Zawiya with Siyar Ali Shah & Hassan Khan | Ep # 09 | 17th January 2020 | Khyber News

#KhyberNews #BalaZawiya #SiyarAliShah #HassanKhan #Inflation #PublicIssues

پہلا حصہ:
ملک میں مہنگائی کا نہ تھمنے والا سلسہ جاری ہے، عوام کیلئے مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سب سے بڑے مسائل ہیں، وزیر اعظم کے عوام کیلئے ریلیف کے لفظی وعدے اور دعوے۔۔۔

دوسرا حصہ:
نیب کا نواز شریف اور آصف زرداری کیخلاف نئے ریفرنسز دائر کرنے کا فیصلہ جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف کرپشن کیس عدم ثبوت کی بنا پر بند کر دیا گیا، عمران خان کے احتساب کا دم توڑتا بیانیہ۔۔

تیسرا حصہ:
پاک فوج میں اعلی سطح پر تبادلے اور تعیناتیاں، نیا ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیے گئے، کیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا تبادلہ معمول کا معاملہ ہے؟

آخری حصہ:
افغانستان میں غیر یقینی صورتحال کے بادل برقرار، طالبان جنگ بندی اور افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات سے کیوں کترا رہے ہیں؟ افغانستان میں بدامنی اور بد انتظامی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here