Bala Zawiya with Siyar Ali Shah & Hassan Khan | Ep #13 | 13th February 2020 | Khyber News

256

Bala Zawiya with Siyar Ali Shah & Hassan Khan | Ep #13 | 13th February 2020 | Khyber News

Program | Bala Zawiya

Hosts | Siyar Ali Shah & Hassan Khan

وزیراعظم عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ، جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے حکومت گرانے کی ساز ش کی، عمران خان
کیا حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلانے پر غداری کا مقدمہ بنتا ہے؟

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے نئے قواعد بنا لیے،اب سٹیزن پروٹیشن رولز 2020 کے تحت اداروں کو سوشل میڈیا صارفین کے خلاف کاروئی کیلئے لامحدود اختیارات حاصل ہونگے؟ کیا سی پی جیسے سخت رولز واقعی عوامی مفاد کے تحفظ کیلئے لائے جا رہے ہیں؟ کیا سوشل میڈیا کمپنیز حکومت پاکستان کے قواعد مان لے گی؟

افغان طالبان کا امریکہ کے ساتھ مشروط جنگ بندی پر رضا مندی، امریکہ طالبان کے ساتھ معاہدے کے قریب، کیا افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے سے افغانستان میں امن آئے گا؟ افغانستان میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈرز کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

#KhyberNews #BalaZawiya #SiyarAliShah #HassanKhan

|| Follow us on ||

Website

Facebook

Twitter

Instagram

YouTube

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here