FRONT PAGE | EP # 146 | 21-05-2018 | Khyber News

468

نگران وزیراعظم کون ؟ قاید ایوان اور قاید حزب اختلاف کے درمیان مشورے جاری، نگران وزیراعظم کی نامزدگی کیلئے آئین پاکستان میں دیا گیا طریقہ کار، نگران وزیراعظم اور نگران حکومتی اھلکاروں کے اختیارات اور مراعات ۔۔
قومی سلامتی کمیٹی کا ایک ہفتے میں دو بڑے اور اہم اجلاس، این ایس سی کا فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انظمام کی توثیق، آیا حکومت اپنے باقی 10 دن میں یہ عمل پوراکرپائے گی ؟
حکومت خیبر پختونخوا نے سوات ایکسپریس وے کے 50 کلومیٹر سیکشن کا افتتاح کرلیا ، خیبر پختونخوا حکومت کے اپنے میگا پراجیکٹس ( سوات ایکسپریس وے ، بی آر ٹی ) وقت پر پورے نہ کرنے کے وجوہات، آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کی وجہ ، حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی اور جنرل الیکشن میں پوزیشن !!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here